بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیزاور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد دفتر خارجہ ) ایسے وقت میں جب عالمی برادری خطے میں امن اور استحکام کے لیے کوشاں ہے، بیان ایک خطرناک اشتعال انگیزی ہے. بھارتی وزیر اعظم کے بیاں پر ردعمل
پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف دفاع کے حق میں موثر، محدود اور صرف فوجی تنصیبات کو ہدف بنانے والی…






