کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے تعلقات متاثرہوئے،بلاول بھٹو زرداری بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا
بھارتی وزیر خارجہ سے آن کیمرا ہاتھ ملانے میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں،یہ بھارتی وزیر سے ہی پوچھا جائے کھیل…