Tag: ترجمان دفترخارجہ

پاکستان اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی وزیردفاع کے بیان پر ردعمل بھارتی وزیر دفاع کے لداخ میں غیر ذمہ دارانہ بیان کی مذمت کرتے ہیں، بھارتی مہم جوئی کا پلوامہ واقعے میں بھرپور جواب دے چکے

پاکستان اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفترخارجہ کا بھارتی وزیردفاع کے بیان پر ردعمل بھارتی وزیر دفاع…

بھارت کا وزیرخارجہ کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترخارجہ وزارت خارجہ مقبوضہ کشمیر جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ اجلاس پر پاکستانی موقف واضح کرچکی ہے

دورہ بھارت میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کئی مواقع پر یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرکے حل پرزوردیا، ممتاززہرہ…

پلوامہ حملہ. ستیہ پال ملک کے انکشافات پاکستان کے موقف کی تصدیق ہے ، ترجمان دفترخارجہ وقت آگیا ہے کہ بھارت کو پلوامہ حملے کے بعد علاقائی امن کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کیلئے جوابدہ ٹھہرایاجائے

امید ہے عالمی برادری تازہ ترین انکشافات اور بھارت کی خودغرضی وسیاسی مفادات پرمبنی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کانوٹس لے…

بھارتی میزائل داغنے کی انکوائری رپورٹ مسترد کر دی، ہندوستان سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ  بی جے پی رہنما کے پیغمبر اسلام ۖکے خلاف توہین آمیز کلمات کی شدید مذمت کرتے ہیں،بھارتی حکومت ملزمان کو سخت سزائیں دے،عاصم افتخار

پاکستان نے بھارتی میزائل داغنے کی انکوائری رپورٹ مسترد کر دی ،ہندوستان سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ پاکستانی کے جعلی…

مسئلہ کشمیر کے خطے کے امن و سلامتی پر شدید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ کشمیریوں کی تین نسلیں دنیا اور عالمی برادری کے استصواب رائے کے وعدے کو پورا کرانے کی منتظر ہیں

پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں ہے،عاصم افتخار احمدکی ہفتہ وار بریفنگ…

سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں وضاحت ہوچکی کہ کسی بیرونی سازش کے ثبوت سامنے نہیں آئے، ترجمان  دفترخارجہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ دھوکا ہے،مستقل امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل لازمی ہے

دفتر خارجہ کی اسد مجید پر دباو اور مراسلے کو کئی روز تک چھپانے کی تردید سلامتی کمیٹی کے اعلامیے…

افغان دارالحکومت کے اسکول میں دھماکا، 6 افراد  جاں بحق، پاکستان کا اظہار مذمت پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے ، دکھ کی گھڑی میں ہم اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

کابل،اسلام آباد (ویب نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد…

پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا بلوچستان میں بھارت کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت موجود ہیں اور کلبھوشن یادیواس بات کا زندہ اور ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ دفتر خارجہ

پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا بلوچستان میں بھارت کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت…

بھارت بابری مسجد کی جگہ پرمندرکی غیرقانونی تعمیررکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے:پاکستان بھار ت میں مساجد اور مسلمانوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے،ترجمان دفترخارجہ

بھارت بابری مسجد کی جگہ پرمندرکی غیرقانونی تعمیررکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے:پاکستان بھار ت میں مساجد اور مسلمانوں کے مقدس…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔