وزیر اعظم کا شہید کرنل لئیق کو خراج عقیدت، اہل خانہ سے تعزیت کرنل لئیق شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، دہشت گردوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے،شہباز شریف
اسلام آباد (ویب نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں شہید ہونے والے کرنل لئیق بیگ کو خراج عقیدت…