اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،سی ٹی ڈی نے عمران خان کو دوبارہ طلب کر لیا 11 مئی کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت،حاضر نہ ہونے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائیگی
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں محکمہ انسداددہشت(سی ٹی ڈی)نے چیئرمین تحریک انصاف عمران…