جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی سمیت 9 رہنما 30 روز کیلئے نظر بندہیں، لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع ڈی سی لاہور نے رہنماوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے،پنجاب کے مختلف اضلاع سے 77 افراد کو نظر بند کیا گیا ہے، وکیل پنجاب حکومت
لاہور (ویب نیوز) پنجاب حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل…