حوثیوں کی دھمکیاں قابل مذمت) سعودی تجارت کو نشانہ بنانا نا قا بل قبول ( ترجمان پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف جارجانہ کارروائی برداشت نہیں ہوگی۔وزارت خارجہ
پاکستانی پرچم بردار جہازوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ تصور کیا جائے…

