گلشن حدید گڈاپ ٹائون یوسی 4میں بھی دوبارہ گنتی کے دوران دھاندلی اور سنگین بے ضابطگیاں بیلٹ پیپرز کے تھیلے پھٹے اور سیل شدہ لفافوں کی سیل ٹوٹی ہوئی نکلیں ، ترازو کے نشان والے بیلٹ پیپرز پر ڈبل ڈبل مہریں لگی نکلیں
گلشن حدید گڈاپ ٹائون یوسی 4میں بھی دوبارہ گنتی کے دوران دھاندلی اور سنگین بے ضابطگیاں بیلٹ پیپرز کے تھیلے…

