دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے..افغان حکومت سہولت کار ہے.شہباز شریف افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک کے دفاع اور امن کے قیام کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
افغانستان سے مطالبہ ہے کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، جبکہ افغان حکومت دہشتگرد عناصر…

