شہباز شریف کا رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ،بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار ایران پر اسرائیلی حملہ علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار،دونوں رہنمائوں نے فلسطینی عوام پر اسرائیل کے مظالم کی بھی شدید مذمت کی
شہباز شریف کا ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار ایران…



