کرناٹک میں مسلمانوں کا کوٹہ ختم کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان یہ فیصلہ پسماندہ مسلمانوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے وعدے کے برعکس ہے،مولانا محمود مدنی
نئی دہلی( ویب نیوز) بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے ریاست کرناٹک میں حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو پسماندہ…