Tag: زلزلہ

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات37ہزار سے بڑھ گئیں، وبائی امراض پھیلنے لگے ترکیہ کے شہر قہرمان ماراش میں 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

انتاکیہ میں لوٹ مار کے بڑھتے واقعات پر پولیس اور فوجی اہلکاروں کا گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے انقرہ/دمشق…

افغانستان میں خوفناک زلزلہ، طالبان کے اثاثے بحالی کے مطالبے پرعالمی قوتوں کی بے حسی عالمی قوتوں نے اپنے بیان کے باوجود  زلزلہ متاثرین کی بحالی میں سرگرمی دکھائی  اور نہ ہی افغان منجمد اثاثوں کی بحالی پر طالبان حکومت کو کوئی خاطر خواہ جواب دیا

کابل (ویب نیوز) طالبان نے ملک میں آنے والے خوفناک زلزلے میں ہزار سے زائد افراد کے جانوں کے ضیاع…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔