وکیل قتل کیس،سپریم کورٹ کا 9 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے پراسیکوٹربلوچستان کی چیئرمین پی ٹی آئی کوشامل تفتیش ہونے کی استدعا مسترد کردی
کس بنیاد پر آپ چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنا چاہتے ہیں؟ ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی…









