پشاور: سکول کی چھت گر گئی.. 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق( متعدد زخمی) ہسپتال میں ایمرجنسی نافز، زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
اس دلخراش سانحہ نے پوری قوم کوصدمےسے دوچار کر دیا ہے۔ پشاور میں سکول کی چھت گرنے کے واقعے میں…

