(عدالتی حکم پر مکمل عمل) بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم وہاں کوئی ہلڑ بازی نہیں کریں گے، ہمیں اپنے وعدے کا پاس رکھنا ہے۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا…

