Tag: عمران خان

معاشی اصلاحات اولین ترجیح، اگلے مرحلے میں الیکشن کرائیں گے، خواجہ آصف عارف علوی، عمران خان، قاسم سوری، سرفراز چیمہ نے آئین کی خلاف ورزی کی، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،لندن میں میڈیا سے گفتگو

ملک سے وفاداری اور محبت اقتدار سے مشروط نہیں، وفاداری افراد سے نہیں ہوتی، افراد آج ہیں کل نہیں دل…

تحریک انصاف کو کسی خاندان کی نہیں ہمیشہ چلنے والی پارٹی بنانا چاہتا ہوں. عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کا پارٹی کی ممبر شپ کیلئے ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

چاہتا ہوں نوجوان نسل پاکستان تحریک انصاف کی ممبر بنے، عمران خان 2018میں ہم نے کئی جگہ غلط ٹکٹ دے…

حکومت کے خلاف منصوبے کا گزشتہ سال جولائی میں معلوم ہوگیا تھا، عمران خان  اسلام آباد میں 'حقیقی آزادی مارچ' کی کال دوں گا تو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے...پوڈ کاسٹ میں گفتگو

حکومت کے خلاف منصوبے کا گزشتہ سال جولائی میں معلوم ہوگیا تھا، عمران خان ہمارا قصور صرف یہ تھا کہ…

صدر عارف علوی سمیت سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس ان میں صدر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ شامل ہیں

حکومت کا آئین شکنی کے جرم میں صدر عارف علوی سمیت سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6…

پشاور۔۔آزادی کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے،پوری قوم کو گھروں سے نکلنا ہو گا،عمران خان ہماری حکومت ہٹانے کے لیے میرجعفر اور میر صادق نے مل کر سازش کی۔ امریکا نے عراق میں بھی حکومت تبدیل کرنے کے لیے یہی کام کیا

ہم پر بیرونی سازش کے ساتھ امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔ہم اس حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے 60…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف ملک گیر احتجاج ، صوبائی دفاتر کے سامنے دھرنا اسلام آباد میں ریڈ زون کے اندر اور باہر اینٹی رائٹ فورس کے خصوصی دستے تعینات

موجودہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہیں اور انہیں فوری ہٹایا جائے ،مظاہرین کا مطالبہ علی نواز اعوان کی قیادت میں…

ریا ست مدینہ کو ئی عما رت توتھی نہیں جو عمران خان بنا تا،طارق جمیل  ریا ست مد ینہ کا عمرا ن خا ن نے تصور دیا ہم نے اسے بنا نا تھا،معا شرے نے قبو ل نہیں کیا تو عمران خا ن کا تو اس میں کو ئی قصور نہیں

اسلا مو فو بیا کے حوالے سے آواز اٹھا نے پر عمران خان کا کر یڈیٹ بنتا ہے جوہم نے…