پاکستان بلوچستان.. حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک ہی رہے گا.عاصم منیر قوم کے اجتماعی عزم اور ریاست کے غیر متزلزل، پختہ اور فیصلہ کن ردعمل کے ذریعے ان مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔
بیرونی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسی عناصر کو بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے، صوبے کی ترقی کے عمل…

