چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار،سپریم کورٹ آمد پر عملے نے استقبال کیا لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے ، انصاف کے دروازے کھلے رکھیں اور آنیوالوں کی مدد کی جائے، چیف جسٹس عملے کوہدایت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار،سپریم کورٹ آمد پر عملے نے استقبال کیا چیف…