(ایران امریکا کشیدگی ) مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران دھونس اور فریب کاری بند کرنی چاہئے. وعدہ خلافی، ناکہ بندی اور دھمکیاں حقیقی مذاکرات میں راہ میں رکاوٹ ہیں۔مسعود پزشکیان
اختلافات کی خبریں مسترد، ایرانی قیادت کے اندر مثالی اتحاد ہے۔ امریکی قیادت کو وعدہ خلافی، دھونس اور فریب کاری…

