ماہ صیام میں مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی،حرمین الشریفین انتظامیہ زائرین کی خدمت اور سہولت فراہم کرنے کے لئے جامع منصوبے پر عمل کیا جارہا ہے،بیان
اسلام آباد (ویب نیوز) حرمین الشریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک…