بلوچستان میں کئی روز سے جاری موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا سلسلہ تھم گیا موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ تھمنے کے بعد برساتی نالوں میں سیلابی پانی اترنے لگا ہے
کمزور مغربی سسٹم کوہ سلیمان پر موجود ، جنوبی پنجاب اورخیبرپختونخوا کی جانب بڑھ رہا ہے،پی ڈی ایم اے ہرنائی…