آزاد کشمیر الیکشن:ن لیگ 9 نشستیں ، پیپلزیپار ٹی4 پر کامیاب پولنگ پرامن ماحول میں مکمل ہوئی۔ سماہنی میں پولنگ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو گرفتار کیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر
انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت طریقے سے مکمل ہوا۔ تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں بھرپور حصہ…

