فوجی کشیدگی پر شدید تشویش،فریقین سے تحمل سے کام لیا جاتے. وزیراعظم سلمان وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،
سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت جدہ (ویب نیوز )…

