بھارتی عدالت نے یاسین ملک کوبغاوت، وطن دشمنی اور دہشت گردی کا مجرم قرار دے دیا عدالت کا یاسین ملک کی جائیداد اور مالی اثاثوں کا تخمینہ لگانے کا حکم،25 مئی کو سزا سنائی جائے گی
نئی دہلی (ویب نیوز) نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین…