آڈیو لیکس بڑی کوتاہی، عالمی لیڈرز اب بات کرنے سے پہلے 100 مرتبہ سوچیں گے، بات کریں یا نہیں؟ وزیر اعظم مریم نے کوئی سفارش نہیں مانگی،آڈیو لیکس حکومت کا نہیں پوری بائیس کروڑ عوام کا مسئلہ ہے،معاملے پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنا نے کا اعلان
سب نے سنا،کوئی ہیرے یا زمینیں دینے کی بات نہیں، جیسی عمران خان کے دور میں سامنے آئیں،میری غلطی ثابت…