صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس ن لیگی شرپسند عناصر نے چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کر کے ناقابلِ برداشت حرکت کی۔ فیصل ممتاز راٹھور
صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس مظفرآباد: (بیورو چیف ) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور…

