گولڑہ ریلوے سٹیشن، ٹکٹس خریدنے کے باوجود سیٹیں نہ ملنے پرمسافروں کا احتجاج، ٹرین روک لی مسافر ٹرین کے اوپر چڑھ گئے اور ایک گھنٹے تک رکی رہی، پولیس نے موقع پر پہنچ کرمسافروں کو ٹرین سے اتارا
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد کے گولڑہ ریلوے سٹیشن پر ٹرین میں سیٹیں نہ ملنے پر مسافروں نے احتجاج…