نئی دہلی بھارت میں دبئی سے آنے والا انڈیا ایکسپریس کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر دو ٹکڑے ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوژیکوڈ کے ایئرپورٹ پر دبئی سے 191 مسافروں کو لانے والی انڈیا ایکسپریس کی پرواز لینڈنگ کے دوران […]