لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں  قائد حزب اختلاف میاں محمد  شہبازشریف نے  وفاقی حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز پیش کئے جانے والے2020-21کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ  یہ غریب کش بجٹ ہے، اس […]