کورونا پر منفی سیاست کرنے والوں کواب انتشارکی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیئے:عثمان بزدار مسترد شدہ عناصر ملک کو درست سمت پر چلتا دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تبدیلی بنیاد رکھ دی ہے لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے […]