اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ مخصوص شعبوں کے علاوہ سب کچھ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کھول دیا جائے گا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا  حکومتیں ایس او پیز  بنا کرسیاحتی شعبہ کھولیں گی،ہمارے خیال میں سیاحت کھولنا اس لیے ضروری ہے کہ وہ […]