کورونا وائرس ، پاکستان  بھر میں مزید 21 افراد دم توڑ گئے ،اموات 6035 تک پہنچ گئیں مزید 727نئے کیسز سامنے آنے پر  متاثرہ افراد کی تعداد 281863ہو  گئی ،809مریضوں کی حالت تشویشناک ،256058 صحت یاب پنجاب 93847،سندھ 122373،خیبرپختونخوا34359،بلوچستان11793،اسلام آباد15141،آزاد کشمیر میں 2116کیسز ہو گئے   اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک بھر […]