اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)  عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مقرر […]