کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ زندگیاں بچانے کیلئے صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو وزیراعلی سندھ سید […]