وزیرِ اعظم کی حکومتی ترجیحات کی راہ میں رکاوٹ بننے  اور بجلی گیس جیسی سہولیات کی فراہمی میں مشکلات کا باعث بننے والے اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت   تعمیرات کے شعبے کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں۔عمران خان تعمیراتی شعبے سے وابستہ کاروباری […]