Tag: FIA

ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات، ایف آئی اے کا عمران خان، اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ 3 دفعہ نوٹس بھجوانے کے بعد تعاون نہ کرنے کی صورت میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں گے، ذرائع ایف آئی اے

اسلام آباد (ویب نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا تحقیقات امریکا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ امریکی ایف بی آئی سمیت برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور دیگر ممالک کے ایسے اداروں سے مدد کے لیے رجوع کیا  جارہا ہے،سینئر آفیسر

تحقیقات ابھی ریکارڈ اور اکائونٹس اکھٹے کرکے معلومات کو یکجا کرنے کے مرحلے میں ہیں جنہیں یکسو کرکے آگئے بڑھایا…

بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز ایف آئی اے کے سائبر کرائمز ونگ میں منفی پروپیگنڈے سے متعلق انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد (ویب نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل…

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے ایف آئی اے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ  عدالت نے 25مارچ کوشہبازشریف کو عدالتی حاضری سے استثنیٰ دیا اور ایف آئی اے کا مئوقف جاندار ثابت نہیں ہوا

ضابطہ فوجدراری میں کوئی شق موجود نہیں جو ٹرائل کورٹ کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کا اختیاردے، تحریری فیصلہ لاہور…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔