پاکستان کے معروف ڈیلیوری پلیٹ فارم foodpanda Pakistan نے اپنی فوڈ اور گروسری ڈلیوری ایپ کو تقویت دینے کے لئے پاکستان کی واحد لائسنس کی حامل ڈیجیٹل میپنگ کمپنی اور TPL Traker کے میپنگ ڈویژن TPL Maps کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ ملک کے 30 شہروں میں آپریشنز اور […]