ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، 24 گھنٹے میں 70 ہزار مبتلا کیسز کی تعداد بڑھ کر 29 لاکھ 75 ہزار701 ہو گئی  مزید945 لوگوں کی موت سے  اموات کی کل تعداد 55 ہزار 794 ہو گئی نئی دہلی (ویب ڈیسک )ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 […]