اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام صوبوں کو عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیل کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں ایک […]