پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پٹرول کے حصول کے لئے شہری خوار ہوتے رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے مہنگا پٹرول عوام ہی خریدتی ہے لیکن آج پٹرول سستا ہوا تو پٹرول کی قلت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قلت سے شہری […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ مزید کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات ہر حال میں عوام تک […]

کراچی(صباح نیوز) آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پٹرولیم پراڈکٹس کی بر وقت امپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا کر دی ہے جس کا نوٹس لیا جائے،پی ایس او کے علاوہ تمام کمپنیوں نے […]