کراچی(صباح نیوز) کراچی طیارہ حادثے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے مل گیا، فرانسیسی ٹیم کی کراچی میں قومی ایئر لائن کا طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ غیر ملکی ماہرین نے تیسرے روز بھی حادثے کی جگہ کا دورہ کیا جہاں وہ […]