ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ 15ستمبر سے نویں ، دسویں  کلاسز، یونیورسٹیاں،کالجز ہائیرایجوکیشن ادارے اورپروفیشنل  ادارے کھول دئیے جائیں گے، شفقت محمود  23ستمبر کو دوبارہ جائزہ لینے کے بعد چھٹی ، 7 ویں اور 8ویں جماعت کے طلباء کو بھی  سکول جانے […]