لاہور: ویب ڈیسک ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، قیمتیں بڑھنے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ساڑھے 8 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی […]