اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لانا خصوصا غیر ضروری حکومتی اخراجات میں کٹوتی حکومت کی روز اول سے ترجیح رہی ہے، موجودہ صورتحال کے تناظر میں اس مقصد کو آگے بڑھانے پر خصوصی توجہ وقت کی اہم ضرورت ہے، حکومت […]