بخارسٹ(صباح نیوز) رومانیہ کے وزیر اعظم کے لیے اپنے دفتر میں اپنی ہی سالگرہ کی چھوٹی سے پارٹی میں ماسک پہنے بغیر شرکت کرنا اور سگریٹ پینا شرمندگی اور سزا کا باعث بن گئے۔ اس پارٹی میں شریک چار دیگر وزرا کو بھی جرمانے کی سزائیں سنا دی گئی۔بخاریسٹ سے  […]