اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ سمگلنگ ملکی معیشت کے لئے ناسور ہے، سمگلنگ سے فوڈ سیکیورٹی کو خطرات اور بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوتی ہے ،سمگلنگ کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا، سمگلنگ میں ملوث افراد […]