لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈائون میں مزید نرمی کرتے ہوئے  پیر سے شاپنگ مالز ، آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کھولنے اورپبلک ٹرانسپورٹ  چلانے  کا   فیصلہ کرلیا۔  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولنے کی منظوری دے دی۔  صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کے […]