کراچی:(ویب ڈیسک) شہر قائد میں چوری کی انوکھی واردات کی گئی، چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے نایاب کبوتر لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں یوسی چیئرمین کےگھر میں چوری کی انوکھی واردات رونما ہوئی جس میں چور قیمتی سامان کے بجائے19 […]