اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی تقرری کے معاملے پر سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں ضیاالرحمان کو خیبرپختونخوا حکومت کو رپورٹ کرنے کی ہدایت […]