اسلام آباد(نیوز)چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے حدیبیہ کیس کو دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3رکنی خصوصی […]

اسلام آباد/ راولپنڈی / لاہور/کراچی( نیوز) انتظامیہ کی جانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کرنے پر تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا۔اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کیا گیا، […]

اسلام آباد( نیوز)حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قیام امن برقرار رکھنے کیلئے فوج کو طلب کرلیا ۔ اس بارے میں ہفتہ کی شام وزارت داخلہ سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں قیام امن کیلئے آئینی اختیارات کے […]